بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2024 ووچن سمٹ کی افتتاحی تقریب کےموقع پر ورچوئل مبارکباد پیش کی۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت سائنسی وتکنیکی اور صنعتی انقلاب کا ایک نیا دور تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور مصنوعی ذہانت سمیت نئی ٹیکنالوجیز نے دنیا کو سمجھنے اور تبدیل کرنے کے لئے انسانوں کی صلاحیت کو بہت بڑھایا ہے جبکہ ساتھ ہی ساتھ غیر متوقع خطرات اور چیلنجوں کا ایک سلسلہ بھی سامنے آیا ہے۔ ہمیں جدت طرازی کو اول محرک قوت کے طور پر لیتے ہوئے سیکورٹی کو باٹم لائن سمجھتے ہوئے عوام کو فوائد پہنچانے کو اپنا مشن قراردینا ہوگا اور سائبر اسپیس کی جدت طرازی اور سلامتی پر مبنی فائدہ مند ترقی کو تیز کرنا چاہیئے.شی جن پھنگ کا کہنا تھا کہ چین دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ مل کر سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے کام کرنے کے لئے تیار ہے، تاکہ انٹرنیٹ عوام اور دنیا کو بہتر طور پر فائدہ پہنچا سکے.
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔