بیجنگ : چین کی درخواست پر “اسپرنگ فیسٹیول ” کو جو کہ نئے سال کو منانے کا چینی لوگوں کا روایتی سماجی عمل ہے۔ پیراگوئے کے اسونسیون میں منعقدہ یونیسکو کی بین الحکومتی کمیٹی برائے غیر مادی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے انیسویں اجلاس میں منظور کیا گیا اور یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثہ برائے انسانیت کی نمائندہ فہرست میں شامل کیا گیا۔اب تک، چین کے پاس کل 44 منصوبے ہیں جو یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہیں۔ان 44 منصوبوں کے ساتھ چین اس حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے ۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا