شامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، اسرائیل نے ایک بار پھر شام کے دار الحکومت دمشق اور آس پاس کے علاقوں پر حملے کیے۔اس حوالے سےاسرائیل کی جانب سے فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
اس سے قبل، متعدد اسرائیلی میڈیا نے لبنانی “پلازہ” ٹی وی کی 10 دسمبر کی صبح کی رپورٹس کا حوالہ دیا کہ اسرائیلی فوج شام اور اسرائیل کے درمیان فوجی بفر زون کو عبور کرکے دمشق کے دیہی صوبے میں داخل ہو چکی ہے اور اس صوبے میں لبنانی سرحد کے قریب چند شہروں اور قصبوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ اسرائیلی فوجی ٹینک گیتانا شہر کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں جو دمشق سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔