اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سابق رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب کسی اسرائیلی اہلکار نے عوامی طور پر اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔
کاٹز نے اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل یمن میں حوثی مسلح افواج کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم حوثیوں پر شدید حملے کریں گے، ان کے اسٹریٹجک انفراسٹرکچر کو تباہ کریں گے اور ان کے رہنماؤں کے سر قلم کر یں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے جو اسماعیل ہنیہ،یحی سنوار اور حسن نصر اللہ کے ساتھ تہران، غزہ اور لبنان میں کیا وہی ، ہم حدیدہ اور صنعاء میں بھی کریں گے۔ “
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔