گروپ نے 29دسمبر کو 2024 کی ٹاپ ٹین بین الاقوامی خبر یں جاری کیں ۔
نمبر1.چین کی سربراہان مملکت کی سفارت کاری انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے پرامن ترقی اور فائدہ مند تعاون کے رجحان کی قیادت کرتی ہے۔
نمبر 2.فلسطین- اسرائیل تنازعے نے علاقائی عدم استحکام کو بڑھا دیا ہے اور شام میں حکومت تبدیل ہو گئی ہے ۔
نمبر3.روس اور یوکرین کے درمیان تنازع ایک ہزار دن سے زائد عرصے سے جاری ہے . مغرب کی جانب سے یوکرین کے لیے حد سے زائد امداد سے کشیدگی میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
نمبر4.امریکہ میں سیاسی پولرائزیشن عروج پر ہے اور مہنگے ترین امریکی صدارتی انتخابات میں دو آئیڈیالوجیز پر مبنی امریکہ نظر آ رہا ہے
نمبر5. یورپ کی معاشی بحالی سست روی کا شکار ہے اور سیاسی ڈھانچہ مزید “منقسم” ہوتا جا رہا ہے۔
نمبر6. عالمی اقتصادی ترقی مستحکم ہے لیکن چیلنجز بدستور موجود ہیں اور چین ایک انجن کے طور پر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
نمبر7. مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی ترقی میں تیزی آ رہی ہے اور بین الاقوامی برادری حکمرانی اور نگرانی کے بارے میں فکر مند ہے۔
نمبر8. جنوبی کوریا میں” چھ گھنٹے تک مارشل لاء” نافذ رہا اور یون سک یول جنوبی کوریا کی تاریخ کے وہ تیسرے صدر بن گئے جن کا مواخذہ کانگریس نے کیا۔
نمبر9.سال 2024 ریکارڈ ‘گرم ترین سال ہوگا، اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس نے موسمیاتی فنڈز کے لئے نئے اجتماعی مقداری اہداف اور دیگر معاملات پر اتفاق کیا۔
نمبر10. پیرس میں 33ویں گرمائی اولمپکس کا انعقاد کیا گیا، اور چینی کھلاڑیوں نے ان مقابلوں میں بہترین نتائج حاصل کیے ہیں ۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔