بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 ” کی پہلی ریہرسل پانچ ہفتہ کو منعقد ہوئی۔ ریہرسل میں مختلف اقسام کے پروگراموں کو جدید ٹیکنالوجی ، اسٹیج ویژول ڈیزائن اور دیگر عناصر کے اطلاق کے ساتھ مکمل طور پر مربوط کیا گیا ۔اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کا موضوع ہے” “تمام خواہشات پوری ہوں اور زندگی لامتناہی ہو” ۔پروگرام میں گیت ، رقص ، اوپیرا اور کراس ٹاک اسکیچز وغیرہ شامل ہیں جو چین کی روایتی ثقافت کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ظاہر کرتے ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی