بیجنگ: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق حال ہی میں چین کے انسان بردار چاند کی تلاش کے مشن کے چاند سوٹ اور انسان بردار چاند روور کے ناموں کا تعین کیا گیا ہے۔ چاند لینڈنگ سوٹ کا نام “وانگ یوئی” رکھا گیا ہے اور انسان بردار چاند روور کو ” تھان سو” کا نام دیا گیا ہے۔ “وانگ یوئی” کا مطلب کائنات دیکھناہے جبکہ “تھان سو” کا مطلب نامعلوم دنیا کی تلاش اور دریافت ہے، جو چین کی انسان بردار خلائی مشن کے اختراعی جذبے کا مظاہرہ کرتا ہے.تاحال، “وانگ یوئی” چاند لینڈنگ سوٹ اور انسان بردار چاند روور ابتدائی نمونے کی ترقی کے مرحلے میں مکمل طور پر داخل ہو چکے ہیں، اور تمام کام احسن طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا