یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ وہ 28 فروری کو امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ زیلنسکی نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ امریکی امداد بند نہ ہو۔
ٹرمپ نے اسی روز وائٹ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس میں میڈیا کو تصدیق کی کہ زیلنسکی 28 تاریخ کو امریکہ کا دورہ کریں گے اور امریکہ یوکرین معدنیات کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔
قبل ازیں زیلنسکی نے کہا تھا کہ یوکرین اور امریکہ سب سے پہلے یوکرین کے معدنی وسائل کی دریافت سے متعلق فریم ورک معاہدے پر دستخط کریں گے، اس کے بعد مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ پر معاہدہ ہوگاجسے دونوں ممالک مشترکہ طور پر رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے بعد معدنیات کے معاہدے کے نئے ورژن میں یوکرین کے لئے “مستقبل کی سلامتی کی ضمانت” شامل ہے۔حتمی معاہدے کے مطابق، یوکرین کو امریکہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی امداد کے لیے اپنے قرضوں کی ادائیگی کی ضرورت نہیں ہے۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔