یورپی یونین کا خصوصی سربراہی اجلاس برسلز میں منعقد ہوا ، جس میں یورپی دفاع اور یوکرین کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اسی دن یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلی نمائندہ کلاس نے نامہ نگاروں کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ یورپ کو یوکرین کے امن مذاکرات میں حصہ لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ “یہ یورپ میں امن اور سلامتی کا معاملہ ہے” اور یورپ کو کسی بھی روس یوکرین امن معاہدے کے لئے مذاکرات کی میز پر ہونا چاہئے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔