by Rao Imran Suleman
Rao Nama

عالمی یوم مزدور کے حوالے سے’’دل سے دل‘‘ خصوصی پروگرام یکم مئی رات 8 بجے نشر کیا جائے گا

0

بیجنگ:آل چائنا فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور چائنا میڈیا گروپ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ "چینی خواب اور مزدور کی خوبصورتی – 2025 عالمی یوم مزدور کے موقع پر "دل سے دل” خصوصی پروگرام سی ایم جی کے سی سی ٹی وی-1، ویرائٹی چینل سی سی ٹی وی-3، میوزک چینل سی سی ٹی وی-15 اور دیگر نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر یکم مئی کو رات 8 بجے نشر کیا جائے گا۔ اس خصوصی پروگرام میں نئے دور میں مزدوروں کی محنت اور جدو جہد کے گروپ پورٹریٹ کو دکھایا گیا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.