نیوز ویک کی ایک رپورٹ کے مطابق اس کے تازہ ترین سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی شرح مقبولیت کم ترین سطح پر گر گئی ہے، 53 فیصد امریکی دوسری صدارتی مدت میں ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں اور 43 فیصد امریکیوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے حالیہ اقدامات بشمول لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ ز اور میرینز کی تعیناتی اور ایران کی جوہری تنصیبات پر فضائی حملوں کی وجہ سے ان کے خلاف عوامی عدم اطمینان میں اضافہ ہوا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا