بیجنگ:عالمی تہذیبوں کے مکالمے سے متعلق وزارتی کانفرنس 10 سے 11 جولائی تک بیجنگ میں منعقد ہوگی، جس کا موضوع “انسانی تہذیبوں کے تنوع کا تحفظ اور مشترکہ طور پر عالمی امن و ترقی کو فروغ دینا” ہے۔ اس وقت تک تقریباً 140 ممالک اور خطوں کے 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے کانفرنس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کروائی ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا