بیجنگ : چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی ایک پریس کانفرنس میں جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے انچارج نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں اشیا کی درآمد ت و برآمد ت کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات 21.79 ٹریلین یوآن رہیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.9 فیصد اضافہ ہے۔ جون میں درآمدات و برآمدات اور ان کی شرح نمو دونوں نے مثبت نمو حاصل کی اور شرح نمو میں تیزی دیکھی گئی ۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے آغاز سے ، پیچیدہ اور سنگین بین الاقوامی صورتحال میں ، چین کی غیر ملکی تجارت نے اپنی مضبوط لچک کو برقرار رکھا ہے اور مجموعی ترقی ، معیار میں بہتری ، اور قابل کنٹرول متغیرات حاصل کیے ہیں۔
Trending
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
- سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ریکروٹمنٹ رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ
- ہیکرز کا3 برطانوی ائیرپورٹس پر سائبر حملہ،87 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری
- پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
- بینک اسلامی کا پاکستان کے زرعی سپلائی چین کو مستحکم کرنے کے لیے شریعت کے مطابق “ایگری وہیکل فائنانس” کا آغاز
- خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 اگست سے بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
- لارڈز ٹیسٹ، پہلی اننگز میں انگلینڈ 290 پر آل آؤٹ
- چین میں کرپشن الزامات پر2 اعلیٰ ترین فوجی افسران برطرف