بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ رواں سال موسم گرما میں اناج کی کٹائی کے دوران کچھ علاقوں میں شدید خشک سالی کا سامنا رہا ، لیکن اس کے باوجود فصل مستحکم رہی ۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں موسم گرما میں اناج کی پیداوار 149.74 ارب کلوگرام رہی جو گزشتہ سال کے بعد تاریخ کی دوسری سب سے زیادہ پیداوار ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی