بیجنگ : ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 جاری کیا۔ سوئٹزر لینڈ، سویڈن، امریکہ، جنوبی کوریا اور سنگاپور فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔ چین دنیا بھر میں درمیانی آمدنی والی معیشتوں میں آگے رہتے ہوئے اولین دس ممالک میں شامل ہے اور تحقیق و ترقی کے اخراجات، اعلیٰ ٹیکنالوجی کی برآمدات اور اختراعی پیداوار کے شعبوں میں اس کی مضبوط قوت دکھائی دے رہی ہے۔ فہرست کے مطابق چین، بھارت اور ترکیہ کی قیادت میں درمیانی آمدنی والی معیشتوں کے ایک گروپ کی درجہ بندی میں مسلسل بہتری آ رہی ہے ، جبکہ 17 متوسط اور کم آمدنی والی معیشتوں کی کارکردگی ان کی ترقی کی متوقع سطح سے زیادہ بہتر رہی .اس کے علاوہ سب صحارا افریقہ کے خطے میں سب سے زیادہ تعداد میں ایسی معیشتیں ہیں جن کی اختراعی کارکردگی ان کی ترقی کی سطح سے زیادہ بہتر ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا