بیجنگ : 35ویں چائنا جرنلزم ایوارڈ پریزنٹیشن تقریب 6 نومبر کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ پبلسٹی کے سربراہ لی شو لے نے تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب کی میزبانی آل چائنا جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے کی۔ تقریب میں 377 چائنا جرنلزم ایوارڈز یافتہ تخلیقات کے علاوہ “دس بہترین صحافیوں ” اور “اچھے نامہ نگاروں کی کہانیوں” کے بارہویں ایڈیشن کے 10 امیدواروں کو چائنا جرنلزم ایوارڈسے نوازا گیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی