انقرہ : ترکیہ نے چینی شہریوں کے لیے ویزا فری داخلہ کا اعلان کر دیا۔ ترکیہ “سرکاری گزٹ “نے ایک صدارتی فرمان شائع کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جنوری 2026 سے ترکیہ میں عام چینی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی نافذ کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق، ایک سو اسی دنوں کے اندر، ویزا فری قیام کا مجموعی دورانیہ نوے دن سے زیادہ نہیں ہو سکتا.اس پالیسی کا اطلاق سیاحت اور ٹرانزٹ مقاصد پر ہو گا ۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔