بیجنگ : چائنا اکیڈمی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فار ڈویلپمنٹ نے زونگ گوان تسون فورم کے سالانہ اجلاس میں “قومی اختراعی انڈیکس رپورٹ 2025” جاری کی۔ رپورٹ میں اختراعی وسائل، علم کی تخلیق، انٹرپرائز اختراع، اختراعی کارکردگی، اور اختراعی گورننس کے پانچ پہلوؤں سے ایک انڈیکس سسٹم قائم کرکے دنیا کے 60 ممالک کی اختراعی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں، چین کا قومی اختراعی انڈیکس دنیا میں 9ویں نمبر پر آیا، جو سال 2024 کے مقابلے میں ایک درجہ بہتری ہے۔ 2012 کے مقابلے میں،چین کی مجموعی درجہ بندی 11 درجے بہتر ہوئی ہے، یوں چین دنیا کی ٹاپ ٹین پوزیشنز میں داخل ہونے والا واحد درمیانی آمدنی والا ملک ہے اور اس کی ترقی کا رجحان مسلسل مستحکم ہو رہا ہے۔
Trending
- پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری
- سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان