امریکا میں فیفا ورلڈ کپ کے لیے جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا
امریکا میں 11 جون سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے اب تک کوئی جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں فٹبال ورلڈکپ کے میچ 11 شہروں میں ہوں گے، مگر اب تک تقریباً 80 فیصد ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ بکنگ اندازوں سے کم ہے۔
کچھ ہوٹل مالکان نے فٹبال ورلڈ کپ کو نان ایونٹ قرار دیا ہے۔
PNP
Comments are closed.