سکندر رضا نے زمبابوے کے سالانہ نیشنل اسپورٹس ایوارڈز میں دو بڑے اعزازات حاصل کر لیے۔
کرکٹر سکندر رضا کو تقریب میں ’اسپورٹس مین آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔
اس کے علاوہ انہیں ’اسپورٹس پرسن آف دی ایئر‘ کا دوسرا بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرنے میں کامیابی ملی۔
زمبابوے کے اسٹار آل راؤنڈر کی حالیہ کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ اعزازات دیے گئے۔
PNP
Comments are closed.