by Rao Imran Suleman
Rao Nama

دادو میں 12 سالہ بچی کی شادی رکوا دی گئی

دادو (پی این پی)دادو میں نیو سبزی منڈی میں 12 سال کی بچی کی شادی رکوا دی گئی۔

ایس ایس پی کے مطابق 12 سال کی بچی کی شادی 22 سال کے لڑکے سے کروائی جا رہی تھی۔ایس ایس پی نے بتایا کہ بچی کو تحویل میں لے کر دلہا اور اس کے والد اور دلہن کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

PNP

Comments are closed.