by Rao Imran Suleman
Rao Nama

رشتے سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

ٹھٹھہ (پی این پی)ٹھٹھہ میں رشتے سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو مبینہ قتل کرنے بعد پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق واقعہ گائوں حاجی متو سومرو میں پیش آیا، لڑکے نے لڑکی کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر کے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

PNP

Comments are closed.