by Rao Imran Suleman
Rao Nama

تربت کے علاقے ناصر آباد سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت کے علاقے ناصر آباد سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق لاشوں پر گولیوں کے نشانات ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ لاشوں کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔



PNP

Comments are closed.