مکو آ نہ (پی این پی)ایف آئی اے لاہور میں درج مقدمے کے مطابق معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ نے ساتھی نعیم ارشد کے ہمراہ شہری علی رضا کو ملازمت کے لیے
امریکہ بھجوانے کے عوض 70 لاکھ روپے میں معاہدہ کیا۔ ملزمان نے شہری سے کیش اور آن لائن ٹرانسفر کے ذریعے 50 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی، تاہم اسے امریکہ نہ بھجوا سکے۔ موبائل فون سمیت دیگر ریکارڈ سامنے آنے پر مقدمہ درج کر کے وکیل بلال عبداللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
PNP
Comments are closed.