by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ فی تولہ 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے ہوگیا

کراچی (پی این پی) پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  4 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا  4 ہزار 200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  3 ہزار 601  روپے اضافے کے بعد  4 لاکھ 17 ہزار 640 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا42 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 646 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.