by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے برمنگھم پہنچ گئی۔

عبداللّٰہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔

قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے نو بجے ٹریننگ کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔



PNP

Comments are closed.