کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ دس ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 92ہزار 500روپے فی تولہ ہے۔ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 80ہزار 41روپے ہے، جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 65ہزار38روپے ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں، موجودہ شرح ایک ہزار 977ڈالر فی اونس ہے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔