اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے سردار اویس احمد خاں لغاری نے آج رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھاکر منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سردار اویس احمد لغاری کے ہمراہ ان کے بیٹے عمار احمد خاں لغاری نے بھی رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھایا۔2002 میں اویس لغاری اور ان کے والد سردار فاروق احمد خاں لغاری دونوں بیک وقت ایم این اے منتخب ہوئے تھے، اور موجودہ اسمبلی کے اویس لغاری اور ان کے بیٹے عمار لغاری دونوں رکن منتخب ہوئے ہیں۔
اس طرح اویس احمد خاں لغاری پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کے وہ واحد سیاستدان ہیں جو اپنے والد کے بعد اپنے بیٹے کے ساتھ ایوان میں بیٹھیں گے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔