ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل پاکستان کے نام
تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
بلوچستان کے بلال احمد نے اوور آل ایتھلیٹ فزیک اور 180 سینٹی میٹر کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
تھائی لینڈ میں جاری 58ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
بلال احمد نے پہلے اپنی 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے تمام ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
PNP
Comments are closed.