by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان، ذرائع

کولاج فوٹو: فائل

آئندہ برس آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ، زمبابوے اور پاکستان کے درمیان ٹرائی سیریز کا امکان نہیں ہے۔ آئندہ برس جنوری میں سہ ملکی سیریز کی تجویز تھی۔ ٹرائی سیریز کےلیے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ جنوری میں آئرلینڈ کے ساتھ ایک ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلی جانی تھی۔ تاہم اب آئرلینڈ کے دورہ پاکستان میں ون ڈے میچز ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق تینوں بورڈز کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، جلد حتمی فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔



PNP

Comments are closed.