ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 13 ویں ٹی 10 میچ میں دہلی بلز نے بنگلہ ٹائیگرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی انہوں نے بنگلہ ٹائیگرز کو رنز بنانے سے روکتے ہوئےس رچرڈ گلیسن اور فضل حق فاروق (15 رنز دیکر 2 وکٹیں) کی مدد سے چار رنز دیکر تین وکٹیں حاصل کیں۔ دس اوورز میں بنگلہ ٹائیگرز 7 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز ہی بنا سکے۔دہلی بلز نے کپتان روومین پاول کی 11 گیندوں پر 4 چھکے اور 2 چوکے لگا کر ناقابل شکست 37 رنز بنائے جبکہ رائلی روسو نے 11 گیندوں پر ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے ناقابل شکست 21 رنز بنائے۔ اس طرح دہلی بلز نے 3 میچوں میں لگاتار تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ بلز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ رچرڈ گلیسن کھیل کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا