ابوظہبی ٹی 10 کے 15 ویں میچ میں مورس ویل اسیمپ آرمی نے دہلی بلز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔دہلی بلز کی ٹیم جیسن ہولڈر (15 رنز دیکر 3 وکٹ) اور سلمان ارشاد (14 رنز دیکر 3 وکٹ) کی عمدہ اننگز کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز ہی بناسکی۔ اس کے بعد اسیمپ آرمی نے دو گیندیں باقی رہتے ہوئے فتح حاصل کی جس میں فاف ڈوپلیسی نے 30 اور نجیب اللہ زدران نے بروقت 25 رنز بنائے۔دہلی بلز نے لگاتار 3 فتوحات حاصل کیں اور ٹیبل پر سرفہرست ٹیم کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسیمپ آرمی کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے میچ کا پہلا اوور بھی کرایا ۔ جیسن ہولڈر کو کھیل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان