ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کےمقدمے کا آغاز کیا۔اس موقع پر فلسطین اور اسرائیل کی حمایت کرنے والے مظاہرین عدالت کے باہر آمنے سامنے جمع ہو گئے اور نعرے بازی کی گئی۔
میڈٖیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی حامیوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں کو انصاف دلائے گی اور خطے میں پائیدار جنگ بندی کرے گی ۔ انہوں نے غزہ کی پٹی کے لیے انسانی راہداری قائم کرنے کی بھی اپیل کی۔ اسرائیلی حامیوں کا کہناتھا کہ بہت سے اسرائیلی اہلکار تاحال حماس کے پاس زیر حراست ہیں اور حماس کو موجودہ تنازع کی ذمہ داری اٹھانی چاہیے۔
نیدرلینڈ ز کی پولیس نے دونوں اطراف کے مظاہرین کوالگ حصوں میں تقسیم رکھا اور موقع پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔