لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نواز شریف کو وزیراعظم بنائيں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔
تفصیلات کے مطابق احمد پورشرقیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ عوام نواز شریف کو وزیراعظم بنائيں، جتنی خدمت گزشتہ ادوار میں کی اس سے دگنی خدمت نہ کریں تو میرا نام شہبازشریف نہيں۔
انہوں نے بلاول کی طرف سے جنوبی پنجاب میں اسپتال نہ بنانے کے الزام پر جواب میں کہا کہ یہ مظفر گڑھ کا اسپتال ہم نے نہیں بنایا تو کیا آپ نے بنایا ہے؟
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔