اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے میاں اسلم اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزدکردیا
تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پارٹی کی جانب سے سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کسی کو حق نہیں کہ وہ جعلی مینڈیٹ سے حکومت میں آئے، کسی جماعت کے ساتھ کوئی پاور شیئرنگ نہیں ہوگی، میاں اسلم وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ،کسی جماعت کیساتھ پاور شیئرنگ نہیں کریں گے ،پیپلزپارٹی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے ۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔