دبئی ( نیوزڈیسک) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔ میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں روشناس کرے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پلاکیلے اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ کرس گیل، یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ جیسے لیجنڈری کھلاڑیوں پر مشتمل اس ایونٹ میں 90 گیندوں کے نئے فارمیٹ کے تحت میچز کھیلے جائیں گے ۔سری لنکا کے شہر کینڈی کے مشہور پلاکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچوں میں ہرٹیم 5 بالرز ہوں گے جن میں سے ہر ایک کو 3 اوورز کی اجازت ہوگئی ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی