سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا مسلح جتھے کے ہمراہ سینٹورس مال پرحملہ،20مسلح جتھے میں 20سے 25 افراد پر شامل تھے، ایف آئی آرسردار تنویر الیاس کی سینٹورس مال کے مرکزی دفاتر اور اہم دستاویزات پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ۔
ایف آئی آر کرنل ( ر ) ٹیپو سلطان کی جانب سے درج کروائی گئی۔
سردار تنویر الیاس ، محمد علی ، انیل سلطان ، رضوان اور دیگر نامعلوم ملزمان نامزددفتر پر قبضہ کرنے کی کوشش سکیورٹی گارڈز نے ناکام بنادیا ، ایف آئی آر کا متن اپنے سگے بھائی سردار ڈاکڑ راشد الیاس کو جان سے مانے کی دھمکیاں، ایف آئی آردفتر کی سیکورٹی پر معمور سیکورٹی اہلکاروں پر تشدد ، ایف آئی آر کا متنسردار تنویر الیاس نے کرنل ( ر )ٹیپو سلطان پر فائر کردیا جو مس ہوگیا ، ایف آئی آر کا متن ملزمان پہلے بھی ایسی کاروائی کرچکے ہیں ، ایف آئی آر کا متنمال کے ڈپٹی سیکرٹری انچارج کرنل ( ر ) ٹیپو سلطان کا پولیس حکام سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔