اسلام آباد(آئی پی ایس)تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا، انتظامیہ نے اس بار آتشزدگی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ پر دفتر سیل کیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا اسلام آباد میں واقع دفتر سیل کردیا گیا، دفتر کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے سیل کیا گیا ہے۔
میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے مطابق آفس میں فائر اینڈ لائف سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث دفتر سیل کیا گیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔