بیجنگ:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کانفرنس کے 46 ویں اجلاس میں چین کی جانب سے درخواست کردہ “بیجنگ کا مرکزی محور – چین کے مثالی دارالحکومت کا شاہکار” کو باضابطہ طور پر عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل کر لیا گیا۔
واضح رہے کہ بیجنگ میں 7.8 کلومیٹر طویل مرکزی محور ہے جو 13 ویں صدی کے بعد سے چینی تاریخ کی اہم ترین عمارتوں کے ایک سلسلے پر مشتمل ہے ، اور یہ چینی تہذیب کا ایک منفرد گواہ ہے اور دنیا کا سب سے طویل اور جامع قدیم شہری محور بھی ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔