ممبئی :بالی وڈ فلم سن آف سردار کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل بنایا جارہا ہے جس میں سینئر اداکار سجنے دت کو کاسٹ نہیں کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سن آف سردار 2 کی شوٹنگ کا آغاز اسکاٹ لینڈ میں کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خیال کیا جارہا تھا کہ سجے دت جلد ہی فلم کی کاسٹ میں شامل ہونے والے ہیں لیکن ویزا مسائل کی وجہ اب وہ فلم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ 1993 میں جیل جانے کی وجہ سے برطانیہ کے ویزا کے لیے سنجے دت کی درخواست مسترد کردی گئی ہے جس وجہ سے سنجے دت کو فلم کی کاسٹ سے الگ کرکے اداکار روی کشن کو لیا جارہا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔