by Rao Imran Suleman
Rao Nama

دیارِ غیر میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما کی صاحبزادی انزلہ کی سالگرہ، سہیلیوں کی جانب سے منفرد انداز میں مبارکباد

0

دیارِ غیر میں پاکستان مسلم لیگ (ق) اسلام آباد کیپٹل کے سابق سیکرٹری اطلاعات و نشریات، انجینئر مطیع اللہ خان کی صاحبزادی انزلہ، جو متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کی ایک ممتاز یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہیں، اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی سہیلیوں کی جانب سے ایک منفرد اور دلکش انداز میں مبارکباد سے نوازا جانا اُن کی علمی و سماجی پذیرائی کا خوبصورت مظہر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.