by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہوں گے، ن لیگ کا فیصلہ

حکومت نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہوئے تھے۔

یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت کے بعد ہوا، شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر اور اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری طارق فاروق مشاورت میں شامل تھے۔

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کے شیڈول میں بھی ایک روز کی تاخیر، اب یہ انتخاب 28 اگست کو ہوگا۔



PNP

Comments are closed.