کراچی(پی این پی) گزشتہ کچھ دنوں سے سونے کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4لاکھ 83ہزار 36 روپے برقرار ہے۔
اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4605 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
PNP
Comments are closed.