by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی: کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کا کیس ملزم کو 10سال قید کی سزا

کراچی(پی این پی)کراچی میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کے کیس میں ملزم کو 10سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے کہا ہے کہ ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا جاتا ہے۔ 
عدالت نے کہا ہے کہ جرمانے نہ دینے پر ملزم کو مزید 6 ماہ قید کاٹنی ہو گی۔ 

ملزم کے خلاف تھانہ ڈاکس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
 



PNP

Comments are closed.