لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیرگجر کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق شبیرگجرکونقص امن کےخدشات اورمقدمات میں نامزدگی پر حراست میں لیا گیا۔
دوسری جانب فیروزوالہ میں حلقہ پی پی 139 میں پولنگ اسٹیشن کے باہر جھگڑے کے بعد پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا۔ پولنگ اسٹیشن کے باہر جھگڑے میں تین افراد زخمی ہوئے تھے اور پولنگ کا عمل تین گھنٹے تک معطل رہا تھا۔
واضح رہے کہ آج ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5 قومی اور 16 صوبائی نشستوں پر 191 امیدوار مدمقابل ہیں۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا،الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ساڑھے 25 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔