اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سی آئی اے کے تمام سینئر افسران سے خصوصی میٹنگ ہوئی ۔
اس موقع پر آئی جی اسلام آباد پولیس نے سی آئی اے کو دئیے گئے تمام ٹاسکس پر پراگریس چیک کی اور جرائم پیشہ عناصر پر گرفت مضبوط کرنے کے احکامات جاری کیے۔
آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت سے جرائم کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ کار چوری و دیگر جرائم کے خلاف منظم انداز میں کارروائیوں کو مزید تیز کریں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔