سیالکوٹ :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ریحانہ ڈار کے بیٹے عُمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔
عمر ڈار کا کہنا ہے کہ میری والدہ کے علاوہ متعدد خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی کو احتجاج کی کال دی تھی، صبح سے پولیس نے جناح ہاؤس سیالکوٹ کو گھیرے میں لے رکھا تھا۔
عمر ڈار نے الزام عائد کیا کہ میری والدہ کو خواجہ آصف کی ایماء پر گرفتار کیا گیا۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔