اپر کوہستان برسین کے قریب ایک چیئر لفٹ ٹوٹ گرنے کی وجہ سے کیگاہ کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان دریا برد ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق اپر کوہستان گاؤں کما کو شہر سے جوڑنے والی روپ ٹرالی(چئیرلفٹ) دریا میں بہہ گئی۔ جس میں سوار تین افراد دریا میں بہہ گئے۔ لاشوں کی تلاش جاری ہے ۔
حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے دریا سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب آیا جس میں لکڑ پکڑنے کے چکر میں تین افراد ڈوب گئے ۔
ذرائع کے مطابق محمد شیر ولد قیصر اور فدا الرحمان ولد میر عالم اقوام خیرزہ خیل سکنہ کئیگاہ لاپتہ ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔