by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پی پی رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام لیاری کا سابق ٹاؤن چیئرمین گرفتار

کراچی (پی این پی) بوٹ بیسن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لیاری کے سابق ٹاؤن چیئرمین ملک فیاض کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق ملزم ملک ریاض پر پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام ہے، فائرنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم ملک فیاض تھانے کو تھانے منتقل کر دیا گیا جبکہ قانونی کارروائی جاری ہے۔



PNP

Comments are closed.