کراچی ( پی این پی ) عالمی و مقامی منڈیوں میں سونا آج پھر سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوکر 437336 روپےپرآگیا،دس گرام سونےکی قیمت 686 روپےکی کمی سے 374945 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپےگرکر 6558 روپےہوگئی۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر زسستا ہوکر 4148 ڈالر زپرآگیا۔
PNP
Comments are closed.